امریکی فوج اب نتائج بھگتے گی، حوثیوں کا اعلان

یمن میں حوثی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے کہا ہے کہ امریکی افواج ہماری کشتیوں کو نشانہ بنانے کے نتائج بھگتیں گی۔ بحیرہ احمر میں امریکی فوج کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ امریکی افواج نے تین کشتیوں پر حملہ کیا اور ہمارے 10 فوجی مارے گئے بحیرہ … امریکی فوج اب نتائج بھگتے گی، حوثیوں کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں