شاہین آفریدی کی کارکردگی میں زوال کیسے آیا؟

شاہین شاہ آفریدی کی گیند ہوتی تھی تیز کاٹ کے ساتھ برق رفتار اور پہلے اوور میں وکٹ لینا خاصہ تھا لیکن اب یہ ماضی بن چکا۔ پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی جنہیں آرام دیے جانے کے نام پر بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کر دیا گیا۔ 2 … شاہین آفریدی کی کارکردگی میں زوال کیسے آیا؟ پڑھنا جاری رکھیں