تازہ ترین

جام شورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

دادو : جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک...

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر امریکا کا ردعمل

واشنگٹن: امریکا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

یونانی لوگ وزن کیسے کم کرتے ہیں؟ جانئے

کیا آپ اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں تو گھبرائیں مت! ہم آپ کو آج وہ حیرت انگیز یونانی نسخے بتانے جارہے ہیں، جسے استعمال کرتے ہوئے آپ اس مرض سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

بیماری کی روک تھام اور علاج کے لیے جڑی بوٹیوں کے استعمال کو بےحد مفید سمجھا جاتا ہے اور یونانی نسخوں میں ایک جادوئی اثر ہوتا ہے جو دوائی استعمال کئے بغیر ہی متعدد موذی بیماریوں سے نجات دلانے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آلو اب دوا میں بھی استعمال ہوگا

یہاں ہم آپ کو چند ایسے یونانی گھریلو نسخے بتائیں گے جن سے آپ آسانی سے وزن کم کر سکتے ہیں۔

اجزاء
ایک کپ پانی
دارچینی ایک ٹکڑا
ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ
آدھے لیموں کا رس
ایک کھانے کا چمچ شہد

طریقہ استعمال

ایک کپ پانی لیں اس میں دارچینی اور سفید زیرہ ڈال کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیں، اب اگلی صبح اس پانی کو ایک اُبال دے کر چھان لیں اور کپ میں نکال کر اس میں آدھا لیموں اور ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کر کے اسے پی لیں۔

اس قہوے کو روزانہ استعمال کرنے سے وزن بہت تیزی سے کم ہوتا ہے اور جسم کی اضافی چربی سے نجات مل جاتی ہے۔

Comments

- Advertisement -