تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

اس تصویر میں کتنے گھوڑے موجود ہیں؟

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا ‏مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر ‏گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

انٹرنیٹ پر نئی تصویر گھوڑوں کی شیئر کی گئی جس میں گھوروں کا ایک گروپ برفیلے پہاڑوں میں دکھایا گیا ہے۔

آپ کو یہ بتانا ہے کہ اس میں کتنے گھوڑے موجود ہیں، چار، پانچ یا پھر سات؟

Optical illusion

کیا آپ گھوڑوں کی تعداد نہیں بتا سکے چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ تصویر میں گھوڑوں کی تعداد کتنی ہے، نیچے اسکرول کریں اور درست جواب جانیے۔

پزل ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ اس تصویر میں سات گھوڑے موجود ہیں، اس میں کچھ گھوڑے ایک کے پیچھے چھپے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

لیکن تصویر بنانے والے آرٹسٹ بیو ڈولیٹل کا کہنا ہے کہ تصویر میں صرف پانچ گھوڑے ہی موجود ہیں اور درست جواب بھی یہی ہے۔

Comments

- Advertisement -