تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

تصویر میں "y” کتنی بار لکھا ہے؟

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

اس مرتبہ صارفین کے لیے ایک دلچسپ پہیلی لے کر آئے ہیں اور اس پہیلی کا درست جواب دینے کے لیے آپ نظریں تیز ہونی چاہیے۔

مذکورہ تصویر میں کافی تعداد میں لفظ ’ایکس‘ لکھے ہوئے ہیں لیکن آپ کو بتانا ہے کہ اس میں ’وائی‘ کتنی بار لکھا ہے۔

اگر آپ بغور دیکھیں تو باآسانی تلاش کرلیں گے۔

کیا آپ کو وائی کی تعداد مل گئی ہے، اگر آپ نے تین وائی ڈھونڈ لیے تو آپ اس کا پہیلی کا جواب دینے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔

کیا آپ اس دلچسپ پہیلی کو حل نہیں کرسکے ہیں چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں نیچے اسکرول کریں درست جواب حاضر ہے۔

image

Comments

- Advertisement -