پیر, مارچ 24, 2025
اشتہار

پاکستان کا ہر شہری کتنا مقروض؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستان پر اندورونی و بیرونی قرضوں کا بوجھ 64 ہزار ارب روپے تک جا پہنچا۔

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرضے لینے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ہر شہری دو لاکھ سے زائد قرض کے بوجھ تلے دب گیا ہے۔ ملک کا ہر شہری ڈھائی لاکھ کا مقروض ہے۔

وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرضے لیے تھے۔ پاکستان پر مقامی قرضوں کا حجم 24 فیصد بڑھ کر 39792 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 39 فیصد بڑھکر 24 ہزار 175 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں