تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

یہ طیارہ ایندھن کی کتنی بچت کرسکتا ہے؟

جرمن کمپنی نے ایندھن کی بچت کرنے والا منفرد طیارہ تیار کرلیا جو 460 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 4500 میل تک کا سفر کرسکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی کمپنی ریڈ کے ڈیزائن کردہ سنگل وی 12 ڈیزل انجن والا طیارہ سیلیریا 500 پرواز کےلیے کم ایندھن اور پاور استعمال کرتا ہے۔

آٹو ایوی ایشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا ہے کہ اس طیارے میں پرواز پر فی گھنٹہ لاگت 328 ڈالر یعنی 55809 روپے ہے جب کہ بزنس طیاروں میں یہ خرچہ 2100 ڈالر یعنی ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے 2018 میں یہ طیارہ تیار کیا تھا جسے 2025 میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا، اب تک 50 آزمائشی فلاٹئس ہوچکی ہیں۔

Comments

- Advertisement -