پاکستان پر غیرملکی قرضہ کتنا ہے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان کے ذمہ مجموعی غیرملکی قرضوں کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ 31 مئی 2022 تک مجموعی غیرملکی قرضہ 126 ارب ڈالر ہے حکومتی غیر ملکی قرض 85 ارب 64 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاہے۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کے ذمےآئی ایم ایف کا قرض … پاکستان پر غیرملکی قرضہ کتنا ہے؟ ہوشربا تفصیلات پڑھنا جاری رکھیں