کتنے فیصد پاکستانیوں نے کبھی ٹرین کا سفر نہیں کیا؟

ٹرین آمدورفت کا بڑا ذریعہ ہے لیکن ایک سروے میں زندگی میں کبھی بھی ٹرین میں سفر نہ کرنے والے پاکستانیوں کی حیرت انگیز تعداد سامنے آئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹرین (ریل گاڑی) آمدورفت کا بڑا ذریعہ ہے۔ خصوصاً طویل سفر میں متوسط طبقہ ٹرین کے سفر کو ہی ترجیح دیتا ہے … کتنے فیصد پاکستانیوں نے کبھی ٹرین کا سفر نہیں کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں