تازہ ترین

جام شورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

دادو : جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک...

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر امریکا کا ردعمل

واشنگٹن: امریکا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

جوڑے نے گرمی سے بچاؤ کا انوکھا حل نکال لیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کے متعدد علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ کئی علاقوں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ بھی جاری ہے، اس صورتحال میں شہریوں کا گھر سے نکلنا بھی مشکل نظر آتا ہے، لیکن ایک جوڑے نے اس گرمی سے بچاؤ کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے، جو نا صرف انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے بلکہ اس ویڈیو سے گرمی سے بچاؤ کا طریقہ بھی سیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جوڑا سورج سے تپتی گرم دوپہر میں موٹر سائیکل پر سفر کر رہا ہے، اس دوران پیچھے بیٹھی عبایا پہنی خاتون نے ایک بالٹی اور ایک مگ اٹھا رکھا ہے۔

خاتون بالٹی سے پانی بھر بھر کر کبھی بائیک چلاتے لڑکے تو کبھی اپنے اوپر ڈال رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے، اور وائرل ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: دوران میچ شہد کی مکھیوں کا حملہ، کھلاڑیوں نے کیا کیا؟

دوسری جانب انٹرنیٹ صافین کا اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بائیک کے پیچھے کوئی خاتون نہیں بلکہ عبائے میں لڑکا ہی بیٹھا ہوا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

Comments

- Advertisement -