پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ عمرہ کرنے گئی ہیں اور وہاں سے انہوں نے روح پرور تصاویر اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔
رمضان میں زیادہ تر اداکار اور اداکارئیں مختلف چینلز پر رمضان نشریات کر رہے ہیں ایسے میں ’بول‘ کی اداکارہ عمائمہ ملک عمرہ کی ادئیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔
Allah tera Shukar I’m blessed #withmytwopillars #allahhouse #ammijee @ferozekhan A photo posted by Humaima Malick (@humaimamalick) on
اس سفر میں ان کے ساتھ ان کے بھائی اور والدہ بھی موجود ہیں۔
— Humaima Malick (@HumaimaMalick) June 15, 2016
ان کے بھائی فیروز خان بھی مختلف ڈراموں میں کام کر چکے ہیں جبکہ ان کی ایک فلم ’زنگی کتنی حسین ہے‘ بھی جلد سنیما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔
This magical feeling how satisfy your heart feels I’m a proud Muslim Allah tera Shukar har naymat k lia pic.twitter.com/Yzx25DoFuq — Humaima Malick (@HumaimaMalick) June 15, 2016
حمائمہ ملک پاکستانی فلموں کے ساتھ بھارت میں بھی عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کر چکی ہیں۔