یورپی ملک نے یوکرین کی مدد کرنے سے انکار کردیا

یورپی ملک ہنگری یوکرین کو یورپی یونین کی مزید فوجی مدد اور روس پر نئی پابندیاں روک دے گا۔ ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارٹو کا کہنا ہے کہ بوڈاپیسٹ یوکرین کو یورپی یونین کی فوجی مدد کی اگلی قسط اور روس پر کسی بھی نئے پابندیوں کے پیکج کو اس وقت تک روکے گا … یورپی ملک نے یوکرین کی مدد کرنے سے انکار کردیا پڑھنا جاری رکھیں