‘میں دلجیت کیساتھ مضبوطی سے کھڑا ہوں’، نصیرالدین سردار جی 3 کے دفاع میں سامنے آگئے

معروف بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے خلاف جاری تنازع کے درمیان ان کے دفاع میں سامنے آگئے۔ حال ہی میں دلجیت دوسانجھ کی پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فلم ‘سردار جی 3’ ریلیز ہوئی ہے، فلم نے باکس آفس پر بزنس تو کافی اچھا کیا تاہم اس … ‘میں دلجیت کیساتھ مضبوطی سے کھڑا ہوں’، نصیرالدین سردار جی 3 کے دفاع میں سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں