’میرے خیال میں بابر اعظم کے ساتھ ’انا‘ کا مسئلہ ہے‘

سابق لیجنڈ ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں بابر اعظم کے ساتھ ’انا‘ کا مسئلہ ہے۔ پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کی کھوئی ہوئی فارم اور کریز پر ان کی طویل جدوجہد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی مدد لینے … ’میرے خیال میں بابر اعظم کے ساتھ ’انا‘ کا مسئلہ ہے‘ پڑھنا جاری رکھیں