site
stats
پاکستان

نیب نے ہماری دم پرپاؤں نہیں رکھا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں نیب نے ہماری دم پرپاؤں نہیں رکھا۔ ان کے کسی دور میں ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہوجائے تو وہ سیاست چھوڑ دینگے۔

ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خادم اعلیٰ ایک بار پھر نیب اور دُم کو نہ بھولے،شہباز شریف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ ثبوت پیش کرنے اور لوگوں کے پسینے چھوٹ جانے کی بات پر قائم ہیں ۔

شہباز شریف خادم اعلیٰ نے کہا کہ ان کے دور میں کرپشن ثابت ہوجائے تو وہ سیاست چھوڑ دینگے، شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نیب شوق سےتحقیقات کرے،یہ اس کا حق ہے،کام اچھاہورہاہےلیکن مزید شفافیت کی طرف جاناہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top