پہاڑی بکروں کا خطرناک اسٹنٹ -
The news is by your side.

Advertisement

پہاڑی بکروں کا خطرناک اسٹنٹ

پہاڑی بکرے جنہیں آئی بیکس بھی کہا جاتا ہے پہاڑوں پر بہت آسانی سے چڑھ جاتے ہیں۔

پہاڑوں کے علاوہ بھی یہ سپاٹ اور ہموار سطح پر چڑھ جاتے ہیں جہاں چڑھنا بظاہر نا ممکن دکھائی دیتا ہے۔

ماہرین کے مطابق پتھروں سے بنی سپاٹ سطح پر یہ بکرے اپنی غذائی ضروریات کے لیے چڑھتے ہیں۔

یہاں سے ان بکروں کو معدنی نمک ملتا ہے جو ان بکروں کے لیے بے حد ضروری ہے۔

ان بکروں کے کھروں (پاؤں) کی سطح ایسی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ ہموار سطحوں پر باآسانی چڑھ جاتے ہیں۔


 

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں