آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، پاکستان کے 3 کرکٹرز شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا ہے اس میں پاکستان کے تین کرکٹرز شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024 کی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ اس میں پاکستان کے تین کھلاڑی صائم ایوب، … آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، پاکستان کے 3 کرکٹرز شامل پڑھنا جاری رکھیں