آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آئی سی سی کے سری لنکا میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں آئندہ سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز … آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی پڑھنا جاری رکھیں