’بھارتی حکومت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم پاکستان بھیجنے کے مثبت اشارے ملے ہیں‘

لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی حکومت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کے مثبت اشارے ملے ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے میلبرن آسٹریلیا میں آن لائن پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ انہیں بھارتی حکومت کی جانب سے … ’بھارتی حکومت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم پاکستان بھیجنے کے مثبت اشارے ملے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں