صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلیے نامزد

پاکستان کے جارح مزاج بلے باز صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہو گئے۔ حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا کے دوران صائم ایوب نے اپنی شاندار بیٹنگ کی دھاک بٹھائی، مجموعی طور پر انہوں نے 9 ون ڈے میچز میں 3 سنچریز اور … صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلیے نامزد پڑھنا جاری رکھیں