گرین شرٹس کی ترقی، ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے سے ایک قدم دور

سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے کے ساتھ پاکستان ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز کے میچ میں جنوبی افریقہ کے دیے گئے 353 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو عبور کر کے تاریخی فتح حاصل کرنے کے ساتھ آئی … گرین شرٹس کی ترقی، ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے سے ایک قدم دور پڑھنا جاری رکھیں