اینڈی رابرٹس نے آئی سی سی کو ’انڈین کرکٹ بورڈ‘ قرار دے دیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ فاسٹ بولر اینڈی رابرٹس نے آئی سی سی کو انڈین کرکٹ بورڈ قرار دے دیا۔ سابق ویسٹ انڈین کرکٹ اینڈی رابرٹس نے چیمپئنز ٹرافی میں سفر نہ کرنے اور تمام میچز دبئی میں کھیلنے پر روہت شرما الیون کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے بھارت کو فائدہ … اینڈی رابرٹس نے آئی سی سی کو ’انڈین کرکٹ بورڈ‘ قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں