آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم 5 سال بعد ٹاپ 10 کی دوڑ سے باہر

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی بابر اعظم گزشتہ 5 سال کے دوران پہلی بار ٹاپ 10 بیٹرز کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ بدترین کارکردگی اور بابر اعظم کی مسلسل خراب فارم رنگ لے آئی جس نے پاکستان کرکٹ کو 1965 کے بعد سے کم … آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم 5 سال بعد ٹاپ 10 کی دوڑ سے باہر پڑھنا جاری رکھیں