مچھروں نے پاک بھارت ٹاکرا رکوا دیا!

کولمبو (5 اکتوبر 2025): آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کو مچھروں کی بہتات کے باعث روکنا پڑا۔ آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے پریماداسا اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ تاہم اس ہائی وولٹیج مقابلے کو مچھروں … مچھروں نے پاک بھارت ٹاکرا رکوا دیا! پڑھنا جاری رکھیں