آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 88 رنز سے شکست

کولمبو: ویمنز ورلڈکپ میں بھی پاکستان کی قسمت نہ بدل سکی روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی خواتین ٹیم کو بھی 88 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ او ڈی آئی ویمنز ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں ایک بار پھر سے تاریخ دہرائی گئی، پاکستان ویمنز ٹیم 248 رنز کے ہدف کا … آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 88 رنز سے شکست پڑھنا جاری رکھیں