آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کا فاتحانہ آغاز

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں میزبان ٹیم پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے افتتاحی میچ میں آئرلینڈ کو ہرا دیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جا رہے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں میزبان ٹیم پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے عزائم ظاہر کر دیے ہیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو با آسانی … آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کا فاتحانہ آغاز پڑھنا جاری رکھیں