آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، پہلے دن 14 وکٹیں گرگئیں

لارڈز: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، دن کے اختتام تک مجموعی طور پر 14 وکٹیں گر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی سی فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے جواب میں جنوبی افریقا نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 43 رنز … آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، پہلے دن 14 وکٹیں گرگئیں پڑھنا جاری رکھیں