ہفتہ, جولائی 19, 2025
اشتہار

دوحہ جانے والے جوڑے سے ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: اے ایس ایف میں دوحہ جانے والے مسافر جوڑے سے ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس حکام نے لاہور ایئر پورٹ پر دوحہ جانیوالے جوڑے سے آئس  برآمد ہوا مسافر آکاش مسیح، انی آکاش سے 2.490 کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔

اےایس ایف حکام کے مطابق سامان کی تلاشی پر ہیروئن کو بیگ کے خفیہ خانوں سے برآمد کیا گیا، ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں