ہارمونیم میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی : ہارمونیم میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کرنے والے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارمونیم میں آئس چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، ائیرپورٹس سیکورٹی فورس نے کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر کارروائیاں کی، جس میں 2 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نے … ہارمونیم میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام پڑھنا جاری رکھیں