سوئیڈن کی نیٹو رکنیت کیلیے اردوان نے شرط رکھ دی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سوئیڈن کی نیٹو رکنیت کی حمایت کو انقرہ کی یورپی یونین رکنیت سے مشروط کر دیا۔ رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اگر یورپی یونین انقرہ کے ساتھ طویل عرصے سے تعطل کا شکار رکنیت کے مذاکرات دوبارہ شروع کرتی ہے تو وہ سوئیڈن کی نیٹو کی … سوئیڈن کی نیٹو رکنیت کیلیے اردوان نے شرط رکھ دی پڑھنا جاری رکھیں