بابر کی جگہ نیا کپتان رضوان نہیں تو پھر کون؟ تین نئے نام سامنے آ گئے

بابر اعظم کے وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے مگر اب تین نئے نام سامنے آ گئے ہیں۔ پاکستان کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے گزشتہ دنوں پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا … بابر کی جگہ نیا کپتان رضوان نہیں تو پھر کون؟ تین نئے نام سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں