بشریٰ بی بی نئی مشکل میں پھنس گئیں

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام … بشریٰ بی بی نئی مشکل میں پھنس گئیں پڑھنا جاری رکھیں