این اے 46 ، 47 اور 48 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے چھیالیس، سینتالیس اور اڑتالیس سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹی فکیشنز معطل کردیئے۔ تفصیلات اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے چھیالیس، سینتالیس اور اڑتالیس سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹی فکیشن معطل کردیئے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس … این اے 46 ، 47 اور 48 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل پڑھنا جاری رکھیں