آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کی معیشت کیلئے بڑی خبر آگئی، آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، جس کی منظوری کے بعد ایک ارب ڈالر حاصل ہوں گے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان قرض پروگرام کے جائزے پر ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس … آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض معاہدہ طے پا گیا پڑھنا جاری رکھیں