آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک جاری کردیا

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کردیا جس کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی تین فیصد رہنے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیو زکے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی … آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک جاری کردیا پڑھنا جاری رکھیں