بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے وفاقی ترقیاتی بجٹ سے صوبائی منصوبوں کی فنڈنگ مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف وفد کے آئندہ بجٹ اخراجات پر صوبوں سے ورچوئل مذاکرات ہوئے، صوبائی حکومتوں نے آئندہ بجٹ کے اخراجات پر سیشنز میں شرکت کی۔ … بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا پڑھنا جاری رکھیں