ترقیاتی منصوبے: آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد : آئی ایم ایف نے صوبائی امور کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، جس کے بعد وفاق آئندہ بجٹ میں 168 صوبائی منصوبے وفاقی بجٹ سے نکالنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ترقیاتی بجٹ سے صوبائی امور کے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی … ترقیاتی منصوبے: آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا پڑھنا جاری رکھیں