میئرالیکشن سے غیرحاضر ارکان کیخلاف پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ

کراچی: پی ٹی آئی نے میئر الیکشن میں غیرحاضر یوسی چیئرمینز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق شوکاز نوٹس حلیم عادل شیخ کی جانب سے 29یوسی چیئرمینز کو جاری کیےگئے جن سے تین روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ غیرتسلی بخش جواب دینے اور شوکاز نوٹس پر ردعمل نہ دینے والے … میئرالیکشن سے غیرحاضر ارکان کیخلاف پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں