تازہ ترین

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت...

نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر

راولپنڈی: نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے...

پی آئی اے کی اہم وضاحت

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے انتظامیہ نے عملے سے متعلق وائرل سرکلر پر وضاحت جاری کر دی۔

حکام پی آئی اے کا کہنا ہے کہ عملے کی رہنمائی کیلئے جاری سرکلر میں بہتر الفاظ کا استعمال کیا جا سکتا تھا دراصل پالیسی کےتحت جاری سرکلر کا مقصد عملے کے معیار کو مزید بہتر بنانا تھا۔

حکام کے مطابق فضائی عملہ پی آئی اے کا سفیر ہے اور ہمیشہ ان سے بلند معیار کی توقع کی جاتی ہے خواتین عملے کی تصاویر کے ساتھ تشہیر غیر اخلاقی ہے۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں