تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

انٹرنیٹ سروس کے حوالے سے اہم خبر

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی پی ٹی اے نے بین الاقوامی کیبل میں خرابی کے پیش نظر متبادل ‏انتظامات کر لیے۔

پی ٹی اے کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلاتعطل انٹرنیٹ سروسزکی فراہمی ‏کیلئےانتظامات کرلیے، مصر میں زیرسمندر کیبل خرابی کےحوالے سے آگاہ کیا گیا تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ خرابی کو دور کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں، خرابی کو مکمل طور پر ‏دور کرنےمیں کچھ وقت لگ سکتا ہے، صورتحال کومانیٹرکررہےہیں اور مزید معلومات سےآگاہ کیا ‏جائے گا۔

واضح رہے کہ فنی خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہے اور صارفین سوشل میڈیا پر اس حوالے ‏سے اپنی پریشانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ دو روز سے انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے اور انہیں انٹرنیٹ سے ‏اپنے امور کی انجام دہی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -