محمد رضوان اور شاہنواز دھانی سے متعلق اہم خبر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کی فٹنس سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے اور میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کی ایم آر آئی … محمد رضوان اور شاہنواز دھانی سے متعلق اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں