خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر

سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو معمول کے طبی معائنے کے بعد اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے ایوان شاہی کے حوالے سے خبر دی تھی کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو گزشتہ روز معمول کے طبی معائنے … خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں