The news is by your side.

نو ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں اہم انکشافات

نو ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مقامی کمپنی کے مالک سمیت مزید 10 افراد کو نامزد کر دیا منی لانڈرنگ کےالزام میں معذور شخص نواب زمان کوایک ماہ قبل گرفتارکیاگیا۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

منی لانڈرنگ کےلیے کمپنی مالکان نے معذور شخص کےنام پرجعلی کمپنی بنائی تھی۔ ایف بی آر حکام نے منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہونے والی مزید 6 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی مالک کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں لاہور اور اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں۔

Comments

یہ بھی پڑھیں