بجٹ پاس ہونا اہم ہے ورنہ حکومت گرجائے گی، شرمیلا فاروقی

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ بجٹ پاس ہونا اہم ہے ورنہ حکومت گرجائے گی جس کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا۔ اے آر وائی کے پروگرام سوال یہ ہے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ پی پی سے بجٹ پر مشاورت کرلی جاتی تو … بجٹ پاس ہونا اہم ہے ورنہ حکومت گرجائے گی، شرمیلا فاروقی پڑھنا جاری رکھیں