جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ، اہم خبر آ گئی

اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کرانے یا نہ کرانے سے متعلق جیل انتظامیہ کا اہم موقف سامنے آ گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی جیل میں اسیر تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات … جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ، اہم خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں