تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

عمران خان نے اپنے آپ پر خود حملہ کروایا، لیگی رہنما کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیرآباد میں اپنے آپ پر خود حملہ کرانے کا ڈرامہ رچایا۔

ایک بیان میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ فلاپ لانگ مارچ سے نکلنے کیلئے عمران خان نے حملےکا ڈرامہ رچایا جس ریسکیو ورکر نےعمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے فرسٹ ایڈ دینے والے ریسکیو ورکر کا کہنا تھا عمران خان کومعمولی چوٹ آئی۔

انہوں نے کہا کہ قوم کی عمرانی فتنے سے جان چھوٹنے والی ہے دن بدن عمران خان قوم کے سامنے بےنقاب ہو رہا ہے عمران خان کاجھوٹ بےنقاب ہوچکاعوام نےاسےمسترد کر دیا ہے عمران خان صوبائی حکومتوں کےوسائل کا بےدریغ استعمال کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ زمان پارک لاہور میں کےپی اور جی بی کی پولیس تعینات کی گئی ہے نواز شریف اسی سال واپس آئیں گے نوازشریف کی واپسی پرتحریک انصاف نظرنہیں آئےگی۔

راناتنویرحسین نے کہا کہ وزیرآباد ڈرامہ بےنقاب ہوگا وزیراعظم نےجوڈیشل کمیشن کیلئےخط لکھ دیا ہے وزیرآبادمیں نوجوان معظم عمران خان کےگارڈکی فائرنگ کانشانہ بنا۔

Comments

- Advertisement -