تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

عمران خان ایک بار پھر پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

سابق وزیر اعظم عمران خان اگلی ٹرم کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان کو چیئرمین منتخب کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین جب کہ اسد عمر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔

دو پینلز کے امیدواران نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ ایک پینل کی سربراہی عمر سرفراز چیمہ جب کہ دوسرے کی سربراہی نیک محمد کر رہے تھے۔

فرخ حبیب کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف منتخب کیا گیا۔

Comments

- Advertisement -