فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےفوج پرکبھی الزامات نہیں لگائے صرف تنقیدکی ہے فوج اپنانمائندہ مقررکرےہم مذاکرات کےلئےتیارہیں … فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں