مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کب ہوگی؟ اہم خبر

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات بانی سے ملاقات نہ ہونے کے باعث ڈیڈ لاک کا شکار ہیں یہ ملاقات کب ہو گی اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہونے کے بعد یہ … مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کب ہوگی؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں