بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو خط ، اہم نکات سامنے آگئے

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا ، جس میں فوج اورعوام میں فاصلے کی وجوہات بیان کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان … بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو خط ، اہم نکات سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں